اشفاق احمد اور میاں نظام دین ریڈیو پر پروگرام پیش کیا کرتے تھے ، ایک دن اشفاق احمد نے پوچھا کہ یار سنا ہے بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا ہے اور بڑا نقصان کیا ہے ۔ میاں نظام دین نے جواب دیا ، ہاں ، میرا کوئی ڈیڑھ مرلہ کماد لگا ہوا تھا ، وہ تباہ ہو گیا ہے ۔ 

اسرائیل کا تو اتنا سا نقصان بھی نہیں ہوامگر ہمارے دوست ایران کو ہر حال میں فاتح قرار دے رہے ہیں ،

Comments

Popular posts from this blog