معروف روسی مصنف و ناول نگار Leo Tolstoy “لیو ٹولسٹائی” نے ایک دن غلطی سے کسی کے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا. 

اُس شخص نے خوب گالیاں دیں، 

جب وہ خاموش ہوا تو ٹولسٹائی نے احتراما سر سے کیپ اتار کر معذرت کی اور کہا کہ میں ٹالسٹائی ہوں. 

وہ شخص شرمندہ ہوا اور کہا کہ 

کاش آپ پہلے اپنا تعارف کروا دیتے. 

ٹولسٹائی نے کہا کہ آپ اپنا تعارف کروانے میں بہت مصروف تھے اس لئے مجھے موقع ہی نہیں ملا. 


نوٹ: کبھی کبھی محسوس ہوتا ہے کہ ہم میں سے بہت سے لوگ بھی اپنا تعارف کروانے میں جلدی کر جاتے ہیں!

Comments

Popular posts from this blog