اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا. یا پھر باقی بھی اپنا حصہ اس لُوٹ مار میں سے وصول کرتے ہیں جو انکو کھلی چھوٹ دے رکھی لُوٹنے کی؟ سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروارکھا ہے: سلیب (1) 272 روپے سلیب (2) 1257 روپے سلیب (3)4570 روپے سلیب (4)9125 روپے سلیب (5) 18227 روپے سلیب (6)18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا ایک لیٹر100روپے فی لیٹر اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو بجلی کا بل اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے 1100 روپے کا فرق ؟ کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا یہ زیادتی اب بند کرو۔
اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا. یا پھر باقی بھی اپنا حصہ اس لُوٹ مار میں سے وصول کرتے ہیں جو انکو کھلی چھوٹ دے رکھی لُوٹنے کی؟
سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروارکھا ہے:
سلیب (1) 272 روپے
سلیب (2) 1257 روپے
سلیب (3)4570 روپے
سلیب (4)9125 روپے
سلیب (5) 18227 روپے
سلیب (6)18290روپے
پہلے سلیب ریٹ اور دوسرے میں فرق 1000روپے کا ہے
دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے
تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے
سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے
آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا
ایک لیٹر100روپے فی لیٹر
اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر
تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر
صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے
خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو
بجلی کا بل
اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس
اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس
کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے 1100 روپے کا فرق ؟
کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 2000 کا
یہ زیادتی اب بند کرو۔
Comments
Post a Comment